مصر سے ڈی پورٹ پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے ایف آئی اے نے 29 کو گرفتار کرلیا

مصر سے ڈی پورٹ پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے ایف آئی اے نے 29 کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) مصر سے ڈی پورٹ ہونے والے 66 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے ایف آئی اے نے 29 کو گرفتار کرلیا میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں غیر قانونی طور پر مقیم 66 پاکستانی ڈی پورٹ ہونے پر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد ائیرپورت پہنچے ایف آئی اے نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں سے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد 29 کو گرفتار کریا ہے۔

مزید : صفحہ آخر