ایکسپورٹرز کیلئے فنانس سکیم اور اسلامک ایکسپورٹ ری فنانس سکیم کے حد قرضہ کی مدت میں 30 اگست 2017 تک توسیع
ملتان(نیوز رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسپورٹ فنانس سکیم اور اسلامک ایکسپورٹ ری فنانس سکیم کے تحت حد قرضہ(لمٹس)کی مدت میں30اگست2017ء تک(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
توسیع کردی ہے ایکسپورٹرز کیلئے ان دونوں سکیموں کی مدت30جون2017ء کو ختم ہورہی تھی۔