کسٹم ملتان ریجن سکواڈ نے ڈی جی خان میں کارروائی کرکے دو نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑیاں ضبط کر لیں

کسٹم ملتان ریجن سکواڈ نے ڈی جی خان میں کارروائی کرکے دو نان کسٹم پیڈ لگژری ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن(آئی اینڈ آئی)ملتان ریجن سکواڈ نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی لگژری نان کسٹم پیڈ دو گاڑیاں (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ضبط کرلی ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر آئی اینڈ آئی عبدالمعید کانجو کی ہدایت پر انسپکٹر حق نواز ملک نے دیگر سٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پروڈو جیپ اور ٹویوٹا فیلڈر کار ضبط کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے کسٹم ایکٹ1969ء کے تحت ضبط کی گئی گاڑیاں کی مجموعی مالیت50لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -