موضع درانہ لنگانہ کا پٹواری سرکاری اراضی واگذار کروانے میں رکاوٹ بن گیا‘ 3 ماہ بعد بھی اراضی کا ریکارڈ فراہم نہ کیا

موضع درانہ لنگانہ کا پٹواری سرکاری اراضی واگذار کروانے میں رکاوٹ بن گیا‘ 3 ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرریونیو زاہد اکرام کے واضع احکامات کے باوجود موضع درانہ لنگانہ کے پٹواری نے لینڈ کمیشن اور صوبائی حکومت کی اراضی کی تفصیلات(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

فراہم نہیں کیں،بتایا گیا ہے پٹواری اللہ نواز گزشتہ تین ماہ سے سرکاری اراضی کے تحفظ کی بجائے لینڈ مافیا کے مفادات کا تحفظ کررہا ہے،جس کیوجہ سے سینکڑوں ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرانے کا منصوبہ ناکام چلا آرہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر