پنجاب ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیر اعلیٰ کی منظوری کی منتظر‘ سٹاف میں تشویش کی لہر برقرار

پنجاب ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیر اعلیٰ ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)پنجاب ٹریژری اینڈ آڈٹ اکاؤنٹس ایسوسی ایشن اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو تا حا ل نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے،معلوم ہوا ہے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

سیکرٹری فنانس کی جانب سے پنجاب ٹریرثری اینڈ آڈٹ اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے بھجوائی گئی سمری وزیراعلیٰ کی منظوری کی منتظر ہے،دوسری جانب سے ملتان سمیت صوبہ بھر کے ٹریژری سٹاف میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر