عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کو 20 جون تک تنخواہیں ادا کرنیکا حکم

عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کو 20 جون تک تنخواہیں ادا کرنیکا حکم

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے اس حوالے سے اکاؤٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسران کو20جون تک(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -