عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان26،27،اور 28 جون کی چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری

عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان26،27،اور 28 جون کی چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری

ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات26،27اور28جون کو ہوں گیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر