صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں پنجاب پولیس ٹریفک وارڈن سسٹم نافذ کردیا‘ نوٹیفکیشن جاری

صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں پنجاب پولیس ٹریفک وارڈن سسٹم نافذ کردیا‘ ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں "پنجاب پولیس ٹریفک وارڈن سسٹم نافذ کردیا ہے۔گزشتہ روز جاری کردہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

نوٹفیکیشن کے مطابق پولیس آرڈر 2002کے آرٹیل 7کے تحت صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں ٹریفک وارڈن سسٹم کا نفاذ کیا ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ سسٹم کے تحت پنجاب کے ایسے اضلاع جہاں ٹریفک وارڈنز موجود نہ ہیں ٹریفک پولیس کا پرانا نظام نافذ ہے ،وہاں اب ٹریفک وارڈن سسٹم نافذ کردیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -