نیب نے سابق وائس چانسلر‘ سابق ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم جامعہ زکریا کیخلاف انوسٹی گیشن کی منظوری دیدی

نیب نے سابق وائس چانسلر‘ سابق ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم جامعہ زکریا ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)نیب ملتان بیورو نے سابق وائس چانسلر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی اور سابق ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم اسحاق فانی کے خلاف انوسٹی گیشن کی منظوری دے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

دی ہے،اس حوالے سے درخواست دہند فہیم اختر گل کو نیب لاہور میں ثبوتوں سمیت پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -