لیاقت پور کے طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم آج شروع ہوگی

لیاقت پور کے طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم آج شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیاقت پور(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے پروگرام کے تحت ہونہار طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم آج سے شروع ہو گی ،تفصیل کے مطابق تعلیمی بورڈ بہاولپور (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
کے زیر اہتمام میٹرک 2016میں 90فیصد یا اس سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق آج مورخہ08-06-2017کو جن بچوں نے 1077تا 1052نمبرحاصل کیے ہیں انہیں تعلیمی بورڈ بہاولپور آفس میں لیپ ٹاپ دیے جائیں گے جن کی کل تعداد 105ہے اور اسی طرح بالترتیب 9-6-2017کو 1045 تا1051،10-06-2017کو1038تا 1044،12-06-2017کو1032تا 1037اور 13-06-2017کو 1028تا1031،14-06-2017کو 1024تا 1027،15-06-2017کو1019تا 1023،16-06-2017کو 1015تا 1018،17-06-2017کو 1011تا 1014،19-06-2017کو1007تا 1010، 20-06-2017کو 1003تا 1006، 21-06-2017کو999تا1002، 22-06-2017کو 998تا 995،23-06-2017 کو 991تا994،24-06-2017کو990تا 991نمبرات حاصل کرنے والے مجموعی طور پر 1590طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔