لوکل گورنمنٹ سے ضلع کونسل میں جانے والے سیکرٹری اور نائب قاصد حکومتی فیصلے کیخلاف عدالت جائینگے

لوکل گورنمنٹ سے ضلع کونسل میں جانے والے سیکرٹری اور نائب قاصد حکومتی فیصلے ...

  

ملتان( سپیشل رپورٹر )محکمہ لوکل گورنمنٹ سے ضلع کونسل میں جانیوالے57سیکرٹریز اور40 نائب قاصدوں نے حکومتی فیصلے کے خلاف عدالت عدالیہ میں رٹ پیٹشن دائر کرنے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ملازمین باہمی مشاورت کرکے ایک دو روز میں عدالت رجوع کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -