مصالحتی سنٹر بہاولپور میں یکم تا 6 جون 6 کیس آئے‘ 5 میں مصالحت کرادی گئی

مصالحتی سنٹر بہاولپور میں یکم تا 6 جون 6 کیس آئے‘ 5 میں مصالحت کرادی گئی

بہاولپور(بیورورپورٹ) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹرجسٹس سیدمنصورعلی شاہ کی طرف سے عدالتوں میں مصالحتی سنٹرز کے قیام کے بعدبہاولپور کے مصالحتی سنٹر میں یکم جون سے(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

6 جون تک6 کیسز موصول ہوئے جن میں سے5 کیسر کے مصالحانہ فیصلے کرادیئے گئے جبکہ ایک کیس میں مصالحت ناکام ہونے پر واپس متعلقہ عدالت کوبھجوادیاگیا بہاولپورکے مصالحتی سنٹر ز کے انچارج سول جج درجہ اول مظہرگیلانی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر