صوبہ بھر کی ہیلتھ کونسلز کو 80 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری

صوبہ بھر کی ہیلتھ کونسلز کو 80 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری

ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے ہیلتھ کونسلز کو 807 ملین روپے کی گرانٹ جاری کر دی ہے جس سے ہسپتالوں میں یو پی ایس کی فراہمی، مریضوں کیلئے ٹھنڈے پانی(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

کا انتظام ، واش رومز کی مرمت اور روزمرہ کے اخراجات کیے جائینگے واضح رہے یہ گرانٹ 30 جو تک خرچ کرنی ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر