چکن پاکس کے شبہ میں 29 سالہ خاتون نشتر آئسولیشن وارڈ میں دخل

چکن پاکس کے شبہ میں 29 سالہ خاتون نشتر آئسولیشن وارڈ میں دخل

ملتان(وقائع نگار) چکن پاکس کے مرض کے شبہ میں ایک مریض کو نشتر ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں لایا گیا ہے 29 سالہ خاتون سحر کو گراس منڈی ملتان سے نشتر ہسپتال لایا گیا ہے مریضہ کو 4 روز سے بخار اور جس میں شدید درد ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر