9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر ، لاروا برآمد

9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر ، لاروا برآمد

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں کو (بدھ) کے روز 9 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں تمام تر مقامات ان ڈور ہیں چاروں زون میں سے یہ ڈینگی مچھر اور لا(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

روا ملا ہے محکہ صحت کی ٹیموں نے ان کے تدارک کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں۔

ڈینگی لاروا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -