نشتر شعبہ سرجری میں نیا انڈوسکوپی یونٹ قائم ‘ آج وارڈنمبر 4 میں افتتاحی تقریب ہوگی

نشتر شعبہ سرجری میں نیا انڈوسکوپی یونٹ قائم ‘ آج وارڈنمبر 4 میں افتتاحی ...

  

ملتان (وقائع نگار ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے تجت شعبہ سرجری میں نیا اینڈوسکوپی یونٹ قائم کر دیا گیا ھے۔اسکی افتتاحی تقریب آج دن 11 بجے نشتر ہسپتال کے وارڈ 4 میں ھوگی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا افتتاح کریں گے۔

نیا یونٹ قائم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -