سنٹر ل جیل کا 50 سالہ قیدی اور جلنے والا بوریوالا کا رہائشی نشتر میں دم توڑ گئے

سنٹر ل جیل کا 50 سالہ قیدی اور جلنے والا بوریوالا کا رہائشی نشتر میں دم توڑ گئے

ملتان(کرائم رپورٹر) سنٹرل جیل کا قیدی نشتر میں دم توڑ گیا، 50سالہ اسلم کو بیمار ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں وہ دم توڑ گیا، دریں اثناء بورے والا کا رہائشی سجاد دو روز قبل برن (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

یونٹ لایا گیا تھا جو 90 فیصد جل چکاتھا، گزشتہ روز وہ بھی دم توڑگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر