سیکرٹری یونین کونسل 9 سمہ سٹہ کے گھر چھاپہ ‘ سستے آٹے کا ذخیرہ پکڑا گیا

سیکرٹری یونین کونسل 9 سمہ سٹہ کے گھر چھاپہ ‘ سستے آٹے کا ذخیرہ پکڑا گیا

سمہ سٹہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر خالد حسنین سنپال نے سیکرٹری ما نٹیر نگ آفسیر فوڈکنٹر ولر عملہ مقامی پولیس سمہ سٹہ کے ہمراہ یونین کو نسل نمبر 9سمہ سٹہ کے سنیر سیکرٹری نسیم خان کے گھر چھاپہ مار کر مختلف فلور ملوں کے آٹے کے تھیے ،پکنیگ مشین ،خالی باردانہ ،کنڈا باٹ ودیگر سامان اپنے قبضہ میں لے لیا ملز م موقع سے فرار چھاپہ عوامی شکایت پر مارا گیا ۔کہ سیکرٹری سرکاری ملازم نسیم خان سبٹسڈ ی والا آٹا (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

اپنے گھر میں دوسری فلور ملز کے برانڈ باردانہ میں پیک کر کے دوکانداروں کو فروخت کر رہا ہے۔سیکرٹری نسیم خان عرصہ دراز سے دروان ملازمت وسیع پیمانہ پر آٹے کا کاروبار کررہا ہے یونین کو نسل میں صبح حاضری لگا نے کے بعد اپنی ڈیوٹی کے دروان بھی آٹا سپلائی کرتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔

نسیم خان

مزید : ملتان صفحہ آخر