منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او سمیت 4تھانیداروں کو 21 جون کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او سمیت 4تھانیداروں کو 21 ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہیں ہونے پر ایس ایچ اوسمیت 4 تھانیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 21 (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

جون کو عدالت میں پیش کرنے کاحکم دیا ہے۔فاضل عدالت نے تھانہ نیو ملتان میں درج مقدمہ سرکار بنام محمد اشرف میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او محمد ادریس،سب انسپکٹر محمد اشرف ،اے ایس آئی ثقلین رضا اور راشد شفیع کو گرفتارکرکے پیش کرنیکا حکم دیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -