میٹرک و انٹر طلبہ کی امتحانی فیس کی ذمہ داری حکومت سندھ اٹھائیگی

میٹرک و انٹر طلبہ کی امتحانی فیس کی ذمہ داری حکومت سندھ اٹھائیگی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میٹرک اور انٹر کے طلبہ کی انرولمنٹ اور امتحانی فیس کی ذمہ داری حکومت سندھ اٹھائے گی جبکہ اے ون گریڈ لینے والوں کو سالانہ ایک لاکھ روپے وظیفہ ملے گا۔بجٹ دستاویزات کے مطابق میڑک اور انٹر کے طالبعلموں کی انرولمنٹ اور امتحانات کی فیس اب حکومت اداکرے گی جبکہ اے ون گریڈ حاصل کرنے والوں کو حکومت ایک لاکھ روپے کی اسکالر شپ بھی دی جائے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -