ایس آر او 2011 میں ترامیم کرکے انڈسٹری کیلئے خام مال درآمد کرنیوالوں کے مسائل حل کیے جائیں ‘ ایف پی سی سی آئی کامطالبہ

ایس آر او 2011 میں ترامیم کرکے انڈسٹری کیلئے خام مال درآمد کرنیوالوں کے مسائل ...

ملتان ( نیوز رپورٹر ) فیڈریش آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایف پی سی سی آئی نے حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر سے مطالبہ کیا ہے کہ ایس آر او 2011‘ 1125/1 (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

میں ترامیم لائی جائیں اور بجٹ 2017-18 میں پائی جانیوالی خامیاں دور کی جائیں‘ انڈسٹریل خام مال کے کمرشل ریسورگرز نے ایف پی سی سی آئی کو مشکلات و مسائل سے آگاہ کیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر