کاٹلنگ ،متعدد پیٹرول پمپ پر چھاپے ،بھاری جرمانے عائد

کاٹلنگ ،متعدد پیٹرول پمپ پر چھاپے ،بھاری جرمانے عائد

  

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کاٹلنگ نے متعدد پٹرول پمپ پر چھاپے موقع پر جرمانہ تحصیل کاٹلنگ کے اسسٹنٹ کمشنر رحمت خان وزیر نے تحصیل کاٹلنگ کے تمام پٹرول پمپ پر چھاپے مارے جن میں زیادہ اپنے نرخ سے زیادہ قیمت وصول کرنے اور کم گیج پر تمام پٹرول پمپ کو گرفتار کر کے موقع پر باری جرمانے کیے انھوں نے کہا ہے کہ تمام پٹرول پمپ والے اپنا قبلہ درست کرے ورنہ آئندہ کیلیئے تمام پٹرول پمپ کو سیل کرینگے اور انکے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -