شیر گڑھ ،لوڈشیڈنگ کے دوران تاریکی میں ٹرانسفارمر چوری

شیر گڑھ ،لوڈشیڈنگ کے دوران تاریکی میں ٹرانسفارمر چوری

شیرگڑھ(نامہ نگار)ہاتھیان کے نواح لالہ جان کلے میں گذشتہ رات نامعلوم چوروں نے لوڈ شیڈنگ کے دوران رات کی تاریکی میں ٹرانسفار مرلے اڑے تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کے درمیانی رات جیوڑ ہاتھیان روڈ پر لالا جان کلے میں نصب 100کے وی ٹرانسفار مر کو نامعلوم چوروں نے اتار کر لے اڑے اور مکینوں کو خبر تک نہ ہوئی لوڈشیڈنگ کے دوران جنریٹروں کی شور کی وجہ سے قریبی مکانوں کے مکینوں کو خبر نہ ہوئی اور انہیں صبح پتہ چلا کہ ٹرانسفار مر نا معلوم چور لے اڑے ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر