ڈیرہ میں قانون شکن عناصر سے اسلحہ برآمد ،7 گرفتار

ڈیرہ میں قانون شکن عناصر سے اسلحہ برآمد ،7 گرفتار

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)کینٹ پولیس نے ضمیر آباد میں سر چ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران پانچ پستول،ایک رپیٹر،ایک بندوق سمیت ایک سو سے زائد کارتوس قبضے میں لیکر سات افراد کو گرفتار کر لیا،الگ الگ مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او راجہ عبد الصبور خان کی ہدایت پر ایس ایچ او کینٹ محمد نواز نے ضمیر آباد میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران پانچ پستول ،ایک رپیٹر،ایک بندوق اور ایک سو سے زائد کارتوس برآمد کر لئے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -