خان پور جھیل میں نوجوان ڈوب گیا ،2 زخمی

خان پور جھیل میں نوجوان ڈوب گیا ،2 زخمی

ہری پور( نامہ نگا ر)خان پور جھیل پر نہانے کے لیے آنے والے نوجوان حادثہ کا شکار ایک جاں بحق دو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی تین دوست شمس علی خالد محمود اور ان کا تیسرا نامعلومساتھی براستہ ٹیکسلا خان پور جھیل میں نہانے کے لیے اپنی موٹر سائیکل نمبر rlo1276پر آرہے تھے کہ جولیاں کے مقام پر ٹرک نمبر 4261کے ساتھ ٹکرا کر شدید زخمی ہو گے جنکو فوری طور پر خانپور ہسپتال میں طبی امداد کے لیے پونچایا گیا جہاں پر شمس علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے جاں بحق ہو گیا پولیس نے ضابطہ کی کاروائی مکمل کر کے شمس علی کی نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا

مزید : پشاورصفحہ آخر