ہری پور ،کرلاں میں والدہ کو قتل کرنے والا ملزم بیٹا تاحال گرفتا ر نہ ہوسکا

ہری پور ،کرلاں میں والدہ کو قتل کرنے والا ملزم بیٹا تاحال گرفتا ر نہ ہوسکا

ہری پور( نامہ نگا ر)کرلاں میں والدہ کو قتل کرنے والا ملزم بیٹا تاحال گرفتا ر نہ ہوسکامحبوب نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرکے والدہ اور بھائیوں کو شدید زخمی کردیاتھا بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے والدہ جاں بحق ہوگئی تھی ملزم فرار ہوگیا تھا جس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے تاہم وہ ابھی تک گرفتار نہیں ہوا

مزید : پشاورصفحہ آخر