تورڈھیر ،مختلف بازاروں میں فٹ پاتھوں سے تجاوزات مسمار

تورڈھیر ،مختلف بازاروں میں فٹ پاتھوں سے تجاوزات مسمار

  

تورڈھیر (نمائندہ خصوصی )چھوٹا لاہورکے مختلف بازاروں میں فٹ پاتھوں پر تجاوزات کاخاتمہ کردیا، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرشیر رحمان نے تحصیل لاہور کے مختلف بازاروں کے فٹ پاتھوں پر تجاوزات اور گراں فروشی کے خلاف مہم چلائی جسمیں قصائی،دکاندار،سبزی فروش، کے نرخنامے چیک کئے اور جرمانے کیئے، چھوٹا لاہور کے اسسٹنٹ کمشنرشیر رحمان نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں غیر معیاری اور گراں فروشی سے اجتناب کیا جائے اور ریٹ سے زیادہ وصولی پر بھاری جرمانے عائد کئے جائینگے انہوں نے کہا کہ جلد ازجلد اپنی تجاوزات روڈز ،اور فٹ پاتھ سے ہٹایاجائے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -