ایرانی محافظ امیر قطر کے محل کی حفاظت کرتے ہیں: رپورٹ

ایرانی محافظ امیر قطر کے محل کی حفاظت کرتے ہیں: رپورٹ
ایرانی محافظ امیر قطر کے محل کی حفاظت کرتے ہیں: رپورٹ

  


 دوحہ (ویب ڈیسک)مصری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار امیرقطر کے محل کی حفاظت پر مامور ہیں۔

روزنامہ دنیا نے مصری ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ  پاسداران انقلاب کے یہ اہلکار تربیت کے نام پر قطر پہنچے ، جہاں وہ شاہی محل میں قطری فوج کی وردی پہنتے ہیں تاکہ بیرونی دنیا کو دھوکے میں رکھا جائے ۔

یادرہے کہ یہ دعویٰ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب سعودی عر ب کیساتھ مل کر مصر نےبھی قطر کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کردیئے ہیں اور قطر کو فضائی حدود کے استعمال سے بھی روک دیا گیا ہے ۔ 

مزید : عرب دنیا