جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرکے ساتھ شاہینوں نے ایسا کام کردیا کہ جو آج سے پہلے کوئی نہ کر سکا ،بڑی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرکے ساتھ شاہینوں نے ایسا کام کردیا کہ جو ...
جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرکے ساتھ شاہینوں نے ایسا کام کردیا کہ جو آج سے پہلے کوئی نہ کر سکا ،بڑی تاریخ رقم کر دی

  

برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز ون ڈے کیریئر میں پہلی مرتبہ گولڈن ڈک پر آوٹ ہو گئے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف میچ میں وہ اپنے ایک روزہ کیریئر میں پہلی مرتبہ اپنی اننگز کی پہلی ہی گیند پر پویلین لوٹ گئے، اسپنر عماد وسیم کی گیند پر انہوں نے پوائنٹ پر کھڑے محمد حفیظ کو کیچ تھمایا۔ڈی ویلیئرز 220 ون ڈے انٹرنیشنلز میں 24 سنچر یوں اور 53 نصف سنچریوںکی مدد سے 9303 رنز بنا چکے ہیں، جنوبی افریقی کپتان مجموعی طور پر 7 ویں مرتبہ صفر پر آﺅٹ ہوئے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کو عمدہ آغاز فراہم کرنے والا اوپنر فخر زمان دراصل کون ہے اور ٹیم تک کیسے پہنچا ؟تفصیلات جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

مزید :

کھیل -