سٹاک ایکسچینج میں مندی ،کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار 958 پوائنٹس پر آگیا

سٹاک ایکسچینج میں مندی ،کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار 958 پوائنٹس پر آگیا
سٹاک ایکسچینج میں مندی ،کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار 958 پوائنٹس پر آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 49 ہزار 958 پوائنٹس پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس میں شدید مندی کا رجحان رہا اور اس میں 204 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 49 ہزار 958 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 6 کروڑ 47 لاکھ 97 ہزار 20 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 8 ارب 18 کروڑ 27 لاکھ 92 ہزار 798 روپے رہی ۔

مزید :

بزنس -