چین سے ونڈ ٹربائن بلیڈوں کی پہلی کھیپ آسٹریلیا پہنچ گئی

چین سے ونڈ ٹربائن بلیڈوں کی پہلی کھیپ آسٹریلیا پہنچ گئی

سڈنی(آئی این پی/شِنہوا)آسٹریلیا کے شمال میں دنیا کے بڑے پیمانے کے واحد ہائی بریڈ پاور پلانٹ پراجیکٹ کو رواں ہفتے چین سے ونڈ ٹر بائن بلیڈوں کی کھیپ موصول ہو گئی ہے ۔عرشے پر رکھے ہوئے 70میٹر اونچے36بلیڈوں کا وزن 3500ٹن ہے ۔اور انہیں اب کوائیز لینڈ سیٹیٹ میں زبردست کینڈی انرجی پارک سائٹ لے جایا جائیگا۔جو کہ لیتھیہم آئن بیٹری سٹوریج کے 4میگا واٹ اور 55000شمسی پینلوں کے علاوہ 12ونڈ ٹربائن پر مشتمل ہوگا۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...