قیصر پیا کو بیٹی کی پیدائش پر ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد

قیصر پیا کو بیٹی کی پیدائش پر ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد
قیصر پیا کو بیٹی کی پیدائش پر ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (فلم رپورٹر) اداکار قیصر پیا کو بیٹی کی پیدائش پر ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات ، قیصر پیا نے شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکار قیصر پیا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس پر انکے ساتھی فنکاروں افتخار ٹھاکر ، حنا نیازی ،اکرم اداس ،صوبیہ خان ،مہک نور ،ناصر چینوٹی ،ہنی شہزادی ،نگار چوہدری ،آفرین پری ،ڈاکٹر اجمل ملک ،طاہر نوشاد ،سخاوت ناز ،ظفری خان اور سردار کمال سمیت دیگر نے انہیں مبارکباد دی ہے۔

مزید : کلچر