ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے آج لاہو آئینگی

ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے آج لاہو آئینگی
ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے آج لاہو آئینگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)فلمسٹار ثناء پی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن کی ریکارڈنگ کیلئے آج (جمعہ) لاہور پہنچیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء عید الفطر پر پی ٹی وی لاہور سنٹر کے سپیشل شو کی ریکارڈنگ کے لئے لاہور آر ہی ہیں اور ایک روز آرام کرنے کے بعد شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔ سپیشل شو عید کے پہلے روز پیش کیا جائے گا جس کے پروڈیوسر محسن جعفر ہیں ۔

مزید :

کلچر -