فلم ’’وجود‘‘دیکھ کر ہر پاکستانی فخر محسوس کرے گا :جاوید شیخ

فلم ’’وجود‘‘دیکھ کر ہر پاکستانی فخر محسوس کرے گا :جاوید شیخ
فلم ’’وجود‘‘دیکھ کر ہر پاکستانی فخر محسوس کرے گا :جاوید شیخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ ان کی فلم’’وجود‘‘دیکھ کر ہر پاکستانی فخر محسوس کرے گا کیونکہ اس فلم میں وہ سب کچھ ہے جو لوگ دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ماضی میں بھی ہوم ورک کرنے کے بعد فلم بنائی جبکہ اب بھی ایسا ہی کیا کیونکہ اگر جلد بازی میں ایسا کام کیا جائے تو بعد بھی شرمندگی ہوسکتی ہے۔میں نے فلم شروع کرنے سے پہلے پیپر ورک مکمل کیا جس کے بعد میں شوٹ پر گیا۔فلم میں خوبصورت لوکیشنز،مدھر موسیقی اور بہترین فنکار شامل کئے گئے ہیں۔

مزید :

کلچر -