سسکس نے ٹی ٹونٹی کیلئے ٹام بروس کی خدمات حاصل کر لیں

سسکس نے ٹی ٹونٹی کیلئے ٹام بروس کی خدمات حاصل کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (نیٹ نیوز) انگلش کلب سسکس نے رواں برس شیڈول ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے کیوی بلے باز ٹام بروس کی خدمات حاصل کر لیں، انہیں زخمی ستیان وان زائل کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، معاہدے کے تحت وہ ٹورنامنٹ کے تمام 14 میچز کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے۔ سسکس ہیڈکوچ جیسن گیلسپی نے کہا کہ ٹام بروس ٹی ٹونٹی کے تجربہ کار کرکٹر ہیں ان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے۔
امید ہے کہ وہ ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔