شہبازشریف نے ناکامیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے،زبیر کاردار

شہبازشریف نے ناکامیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے،زبیر کاردار

لاہور(پ ر ) پیپلز پارٹی کے این اے 125 کے رہنماحافظ زبیر کار دارنے کہاہے کہ شہبازشریف نے پنجاب کے عوام کود کھوں، مصیبتوں ، مہنگائی ، ڈکیتیوں اورکرپشن کے سوا کچھ نہیں دیا، شہبازشریف نے ناکامیوں کے تمام ریکارڈ توڑدیے ، کرپشن، ڈکیتی ، چوریوں میں پنجاب بازی لے گیاہے اور یہ اشتہاروں میں ترقی کے جھوٹے نعرے لگانے والوں کی اصل کارکردگی ہے۔انہوں نے کہا کہ غریب عوام صاف پانی ، تعلیم ، علاج اور روزگار کی سہولتوں کے لیے دھکے کھارہے ہیں مگر کرپشن لیگ کو عوام کے مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

زبیر کاردار

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...