بچوں کی مشقت کا عالمی دن 12جون کو منایا جائے گا

بچوں کی مشقت کا عالمی دن 12جون کو منایا جائے گا

لاہور(سٹی رپورٹر )پاکستان سمیت دنیا بھر میں چا ئلڈ لیبر ڈ ے بچوں کی مشقت کا عالمی دن12 جون بروز منگل کو منایا جائیگا، اس موقع پر مختلف سرکاری وغیر سرکاری اداروں اور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سمیت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنیوالی این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھر میں خصوصی سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

عالمی دن

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...