رمضان المبارک کا تیسرا جمعۃ المبارک آج مذہبی جو ش و خروش کے ساتھ منایا جائیگا

رمضان المبارک کا تیسرا جمعۃ المبارک آج مذہبی جو ش و خروش کے ساتھ منایا جائیگا

لاہور(سٹی رپورٹر ) ماہ صیام کے نعمتوں ، رحمتوں ، برکتوں بھرے مہینہ کے آغاز کے بعد تیسرا جمعۃ المبارک آج انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے ادا کیا جائیگا ۔ اس موقع پر تمام مساجد میں نما ز جمعہ کے رو ح پرور اجتماعات منعقد کئے جائیں گے اور علمائے کرام ، مشائخ عظام ، مذہبی سکالر ، آئمہ ، خطباء حضرات رمضان المبارک کی فیوض و برکات ،تیسرے عشرہ کی رحمتوں کے بارے میں فرزندان اسلام کو آگاہ کریں گے جبکہ اس موقع پروطن عزیز کی سلامتی ، استحکام ، اتحاد و بھائی چارے ، اخوت و یگانگت کی فضا کے فروغ کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی جائیں گی۔

تیسرا جمعہ

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...