تربیلا ،منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کے بہاؤ کی رپورٹ

تربیلا ،منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کے بہاؤ کی رپورٹ

لاہور(سٹی رپورٹر )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کے روزپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد153700کیوسک اور اخرج 80000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) : آمد81400 کیوسک اور اخراج81400 کیوسک ، جہلم: (منگلاکے مقام پر ) آ مد4710 0 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک ، چناب (مرالہ کے مقام پر) : آمد 60200کیوسک اور اخراج42600 کیوسک ۔ بیراج :جناح: آمد 116700کیوسک اور اخراج 111700 کیوسک ، چشمہ: آمد 112300کیوسک اوراخراج 113000 کیوسک، تونسہ: آمد 87800کیوسک اور اخراج85800 کیوسک، پنجند: آمد2800 کیوسک ، اور اخراج Nil کیوسک،گدو: آمد 45100 کیوسک اور اخراج 36400 کیوسک، سکھر : آمد31500 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری: آمد6600 کیوسک اور اخراج Nil۔ ریز ر وائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1419.62 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.566 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1094.74 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.273ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.10فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.011 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...