ایم ایس سی کیمسٹری کے نتائج

ایم ایس سی کیمسٹری کے نتائج

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1