4 منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

4 منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ ڈیفنس اے پولیس نے4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ ڈیفنس اے پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4منشیات فروش فخرالدین ،منیر مسیح،مشتاق احمد،اللہ دتہ کو گرفتار کر کے ملزمان سے شراب 25 لیٹر،چرس 665 گرام اورہیروئن 700 گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی