لاکھوں روپے کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاکھوں روپے کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)اے این ایف پنجاب کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی ، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے کارروائی کے دوران محمد آصف کے سامان میں سے منشیات برآمد کر لی جو شیمپو اور بیگ میں چھپا کر سعودی عرب لے جانے کی کوشش کر رہاتھا۔ ملزم کا تعلق ضلع فیصل آباد سے ہے۔

مزید :

علاقائی -