وفاقی وزیر روشن خورشید کو وزارتِ ریلوے کا قلمدان بھی سونپ دیاگیا

وفاقی وزیر روشن خورشید کو وزارتِ ریلوے کا قلمدان بھی سونپ دیاگیا

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر انسانی حقوق امور کشمیر اور سیفران روشن خورشید بروچہ کو وزارتِ ریلوے کا قلم دان بھی سونپ دیاگیاہے۔ وفاقی وزیر روشن خورشید بروچہ سے وفاقی سیکرٹری ریلوے محمد جاویدانور نے ملاقات کی اور ریلویز کی موجودہ صورتِ حال ، جاری منصوبوں اور آئندہ کے پروگرامز کے بارے میں مختصر بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر ریلویز روشن خورشید بروچہ کو ریلوے آپریشنز اور دیگر منصوبوں پر باقاعدہ بریفنگ دی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...