آرٹیکل62-63کے تحت بیان حلفی کیلئے امیدواروں کے وکلاء سے رابطے

آرٹیکل62-63کے تحت بیان حلفی کیلئے امیدواروں کے وکلاء سے رابطے

لاہور(نامہ نگار)قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والوں کو 62اور 63کے مطابق بیان حلفی جمع کرانے کا پابند کرنے پر امیدواروں نے فارم مکمل کرنے کیلئے اپنے وکلا ء سے رابطے شروع کردیئے جبکہ حلفیہ بیان کی پابندی سے اکثر امیدوار ریٹرننگ افسروں سے حلفیہ بیان کے نمونے کی کاپیاں حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرتے رہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...