صدقہ فطر کی کم سے کم شرح 100روپے فی کس مقرر

صدقہ فطر کی کم سے کم شرح 100روپے فی کس مقرر

کراچی(این این آئی)رواں سال رمضان المبارک کی مناسبت سے صدقہ فطر کی کم سے کم شرح 100روپے فی کس مقرر کی گئی ہے جبکہ صاحب استطاعت افراد کھجور، کشمش اور جو کی قیمتوں کے تناسب سے بھی صدقہ فطر ادا کرسکتے ہیں۔ صدقہ فطر کی کم سے کم شرح 2 کلو گندم کی قیمت کے برابر مقرر کی گئی ہے ۔ شرعی لحاظ سے رمضان المبارک کے دوران ہر مسلمان پر صدقہ فطر کی ادائیگی واجب ہے اور اس کی ادائیگی عید الطفرسے قبل ادائیگی کا حکم ہے تاکہ معاشرے کے غربا اور مساکین بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔

صدقہ فطر

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...