نگران وفاقی وزیر مذہبی امور یوسف شیخ کی وزارت کے دفتر آمد،سیکرٹری خالد مسعود چودھری نے استقبال کیا

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور یوسف شیخ کی وزارت کے دفتر آمد،سیکرٹری خالد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سے)نگران وفاقی وزیر مذہبی امور محمد یوسف شیخ کی وزارت کے دفتر آمد،وفاقی سیکرٹری خالد مسعود چودھری نے ساتھیوں کے ساتھ استقبال کیا ،وفاقی وزیر کو حج2018ء کے انتظامات کے حوالے سے خصوصی بریفنگ،وفاقی وزیر کا اظہار اطمینان،حج آپریشن کی نگرانی اور حاجیوں کے بہتر انتظامات کے لیے زیادہ وقت وزارت مذہبی امور کو دینے کا اعلان،وفاقی وزیر کو وزارت مذہبی امور کے تمام دفاتر کا دورہ کروایا گیا اور تمام سیکشن کے لیے ہیڈ اور عملے سے تعارف بھی کروایا گیا۔

مزید : صفحہ آخر