حج آرگنائزر کیلئے تیسرا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام9جون کو ملتان میں ہو گا

حج آرگنائزر کیلئے تیسرا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام9جون کو ملتان میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سے)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے حج آرگنائزر اور ان کے سٹاف کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا سلسلہ جاری رہا ،تیسرا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام9جون کو ملتان میں ہو گا ،10جون کو لاہور میں ہو گا،وزارت مذہبی امور کی آئی ٹی ٹیم آج کراچی سے فارغ ہو کر ملتان پہنچ جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -