سعودی عرب نے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا

سعودی عرب نے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا

لاہور (ا ین این آئی) سعودی عرب نے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا۔پاکستانی افراد ویزے ختم ہونے کے باوجود سعودی عرب میں مقیم تھے ۔ڈی پورٹ ہونے والے افراد سعودی ایئر کی اضافی پرواز 3610کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری پڑتال کے بعد تمام افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...