آسٹریلوی فوجی حکام کے وفد کاواہگہ بارڈرکادورہ
لاہور(آئی این پی)آسٹریلوی فوجی حکام کے وفدنے واہگہ بارڈرکادورہ کیا۔ وفد میں آسٹریلوی ایئرچیف مارشل،چیف آف ڈیفنس فورسزودیگربھی شامل تھے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فوجی حکام کے وفدنے لاہورواہگہ بارڈرکادورہ کیا جس میں ڈی جی رینجرزپنجاب میجرجنرل اظہرندیم حیات بھی موجود تھے۔ آسٹریلوی فوجی حکام کے وفد میں آسٹریلوی ایئرچیف مارشل،چیف آف ڈیفنس فورسزودیگربھی شامل تھے۔