( ن) لیگ نے ملک کو معاشی طور پر کنگال کرکے رکھ دیا ہے،عثمان حمزہ

( ن) لیگ نے ملک کو معاشی طور پر کنگال کرکے رکھ دیا ہے،عثمان حمزہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے این اے 128کے مرکزی رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان نے کہا ہے کہ ( ن) لیگ کی حکومت نے ملک کو معاشی طور پر کنگال کرکے رکھ دیا ہے الیکشن 2018 سے قوم کی تقدیر اور ملک کی حالت بدلے گی اس لئے اس الیکشن میں (ن) لیگ کی شکست نوشتہ دیوار ہے اور اب ملک میں پی ٹی آئی کا راج چلے گا اور عمران خان وزیراعظم بنیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کی امیدیں عمران خان سے وابستہ ہے۔

عمران خان یہاں کی عوام کے لئے روشنی کی امید کی ایک کرن ہے بدترین لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام (ن) لیگ کوووٹ نہیں دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...